🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
427. من قال: لا تجوز شهادة ملة إلا على ملتها
جو حضرات یہ فرماتے ہیں کہ ملتوں (مذہب) کا اختلاف ہو تو گواہی قابلِ قبول نہیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 23335 ترقیم الشثری: -- 24373
٢٤٣٧٣ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا يزيد بن هارون عن جويبر عن الضحاك انه كان لا يقبل شهادة ملة على غيرهم.
حضرت ضحاک ایک مذہب والے کی دوسرے مذہب والے پر گواہی قبول نہ فرماتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24373]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24373، ترقيم محمد عوامة 23335)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 24373 in Urdu