🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
427. من قال: لا تجوز شهادة ملة إلا على ملتها
جو حضرات یہ فرماتے ہیں کہ ملتوں (مذہب) کا اختلاف ہو تو گواہی قابلِ قبول نہیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 23336 ترقیم الشثری: -- 24374
٢٤٣٧٤ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع عن شعبة قال: سالت الحكم عن شهادة اليهودي على النصراني (و) (١) النصراني على اليهودي، فقال الحكم: لا تجوز شهادة اهل دين على (اهل) (٢) دين.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ز]: (أو).
(٢) سقط من [أ، هـ، ح].

حضرت شعبہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت حکم سے دریافت کیا کہ یہودی کی نصرانی اور نصرانی کی یہودی پر گواہی کا کیا حکم ہے؟ حضرت حکم نے فرمایا: ایک مذہب والے کی دوسرے مذہب والے پر گواہی قبول نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24374]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24374، ترقيم محمد عوامة 23336)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 24374 in Urdu