🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
444. في (الحكم) يكون هواه لأحد الخصمين
فیصلہ کرنے والے کا جھکائو خصمین میں سے کسی ایک کی طرف ہو
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 23415 ترقیم الشثری: -- 24460
٢٤٤٦٠ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابو معاوية قال: حدثنا الاعمش عن المنهال عن سعيد بن جبير عن ابن عباس قال: كان بلاء سليمان الذي ابتلي (به) (١) في ناس من اهل الجرادة، (كانت الجرادة) (٢) امراة، وكان هوى سليمان ان يكون الحق لاهل الجرادة فيقضي لهم به (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من [جـ].
(٢) ساقطة من [ط].
(٣) حسن إلى ابن عباس؛ المنهال صدوق، وأخرجه النسائي في الكبرى (١٠٩٩٣)، وابن جرير ١/ ٤٤٩.

حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما ارشاد فرماتے ہیں کہ حضرت سلیمان علیہ السلام کو جن لوگوں میں فیصلہ کرنے کے بارے میں آزمائش میں ڈالا گیا تھا وہ اہل جرادہ تھے۔ جرادہ ایک عورت کا نام ہے۔ سلمان علیہ السلام کی خواہش تھی کہ حق بات اہل جرادہ کی جانب سے ہو تاکہ وہ ان کے حق میں فیصلہ سنا سکیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24460]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24460، ترقيم محمد عوامة 23415)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 24460 in Urdu