مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
444. في (الحكم) يكون هواه لأحد الخصمين
فیصلہ کرنے والے کا جھکائو خصمین میں سے کسی ایک کی طرف ہو
ترقیم عوامۃ: 23416 ترقیم الشثری: -- 24461
٢٤٤٦١ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع قال: حدثنا سعيد بن عبد العزيز التنوخي عن إسماعيل بن عبيد الله بن (ابي) (١) المهاجر عن عبد الرحمن بن غنم الاشعري قال: قال عمر:"ويل لديان اهل الارض من ديان اهل السماء يوم (يلقونه) (٢) إلا من ام العدل وقضى بالحق، ولم يقض لهوى ولا قرابة، ولا لرغبة ولا لرهبة، وجعل كتاب الله مرآة بين عينيه". (٣)
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [أ، ب، ط، هـ].
(٢) سقط من: [ط].
(٣) صحيح.
حضرت عمر رضی اللہ عنہارشاد فرماتے ہیں کہ زمین کے حاکم کی آسمانوں کے حاکم کے سامنے ہلاکت ہوگی جس دن زمین والا حاکم اوپر والے حاکم سے ملے گا۔ سوائے اس حاکم کے جس نے عدل و انصاف کو سامنے رکھ کر فیصلہ کیا ہوگاں کسی خواہش یا رشتہ داری یا رغبت اور خوف سے مغلوب ہو کر نہیں کیا ہوگا اور اللہ کی کتاب کو اپنی آنکھوں کے سامنے آئینہ بنا کر رکھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24461]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24461، ترقيم محمد عوامة 23416)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 24461 in Urdu