مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
444. في (الحكم) يكون هواه لأحد الخصمين
فیصلہ کرنے والے کا جھکائو خصمین میں سے کسی ایک کی طرف ہو
ترقیم عوامۃ: 23417 ترقیم الشثری: -- 24462
٢٤٤٦٢ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا شبابة بن سوار عن شعبة عن قتادة قال: سمعت (رفيعا) (١) ابا العالية قال: قال علي: القضاة (ثلاثة) (٢) : اثنان في النار، وواحد في الجنة، فذكر (اللذين) (٣) في النار، قال: رجل جار متعمدا (فهذا) (٤) في النار، ورجل اراد (الحق) (٥) فاخطا فهو في النار، (وآخر) (٦) اراد الحق فاصاب فهو في الجنة (٧) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [حـ، ز]: (رفيع).
(٢) في [ز]: (ثلاث).
(٣) في [أ، ح، ز]: (اللذان).
(٤) في [هـ]: (فهو).
(٥) في [جـ]: (أحق).
(٦) في [هـ]: (آخر)، وفي [ح]: (والآخر)، وفي [ح]: (والآخر)، وفي [هـ]: (آخر).
(٧) صحيح.
حضرت علی رضی اللہ عنہ ارشاد فرماتے ہیں کہ قاضی تین قسم کے ہیں، دو جہنم میں جائیں گے اور ایک جنت میں جائے گا، پھر ان دونوں کا ذکر فرمایا جو جہنم میں جائیں گے، فرمایا: ایک وہ شخص جو جان بوجھ کر ظلم کرے وہ جہنم میں جائے گا، اور دوسرا وہ شخص جو حق و انصاف کا ارادہ کرتا ہے لیکن وہ غلطی کر گیا، وہ بھی جہنم میں جائے گا، اور تیسرا وہ کہ جس کا ارادہ بھی حق کا تھا اور اس کا فیصلہ بھی درست تھا۔ سو ایسا آدمی جنت میں جائے گا۔ راوی فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت رفیع سے دریافت کیا کہ آپ کے خیال میں یہ شخص جہنم میں کیوں جائے گا جس نے حق کا ارادہ کیا لیکن اس سے غلطی ہوگئی! فرمایا: اگر اس کو قضاء کا علم نہیں تھا تو وہ قاضی نہ بنتا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24462]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24462، ترقيم محمد عوامة 23417)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 24462 in Urdu