مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
448. شهادة شاهد مع يمين الطالب
گواہ اور طالب گواہ یعنی مدعی کی قسم کے ساتھ فیصلہ کرنا
ترقیم عوامۃ: 23453 ترقیم الشثری: -- 24500
٢٤٥٠٠ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابن علية عن سوار بن عبد الله قال: قلت لربيعة: قولكم في شهادة شاهد ويمين صاحب الحق؟ قال: (وجد) (١) في كتاب سعد (٢) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ]: (وجدت).
(٢) منقطع؛ ربيعة لم يدرك سعدًا.
حضرت سوار بن عبد اللہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت ربیعہ سے دریافت کیا کہ آپ کا قول ہے کہ صاحب حق کے لئے ایک گواہ اور قسم کے ساتھ فیصلہ کردیں گے؟ فرمایا، حضرت سعد کی کتاب میں اس طرح موجود ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24500]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24500، ترقيم محمد عوامة 23453)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 24500 in Urdu