🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
448. شهادة شاهد مع يمين الطالب
گواہ اور طالب گواہ یعنی مدعی کی قسم کے ساتھ فیصلہ کرنا
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 23454 ترقیم الشثری: -- 24501
٢٤٥٠١ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا يحيى بن سعيد القطان عن محمد بن عجلان عن ابي الزناد ان عبد الحميد كان [يقضي باليمين بالكوفة مع الشاهد، قال: فانكر (ذلك) (١) عليه (٢) ناس من اهل الكوفة، (فكتب) (٣) إلى عمر بن عبد العزيز فكتب ⦗٥٢٢⦘ إليه ان] (٤) يقضي باليمين مع الشاهد.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من [أ، هـ].
(٢) في [ز]: زيادة (ذلك).
(٣) في [هـ]: (وكتب).
(٤) سقط من: [ح]: ما بين المعكوفين.

حضرت ابو الزناد سے مروی ہے کہ حضرت عبد الحمید کوفہ میں ایک گواہ اور قسم کے ساتھ فیصلہ فرما دیتے تھے، کوفہ والوں نے ان پر انکار کیا، انہوں نے اس کے متعلق حضرت عمر بن عبد العزیز کو خط لکھا، حضرت عمر بن عبد العزیز نے ان کو لکھا کہ وہ ایک گواہ اور قسم کے ساتھ فیصلہ فرمائیں، ان کے بڑوں میں سے ایک نے کہا، میں حضرت شریح کے پاس حاضر تھا، انہوں نے ایک گواہ اور قسم کے ساتھ فیصلہ کیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24501]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24501، ترقيم محمد عوامة 23454)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 24501 in Urdu