🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
455. في ثواب إنظار المعسر والرفق به
تنگ دست کو مہلت دینے اور اُس کے ساتھ نرمی کرنے کا ثواب
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 23472 ترقیم الشثری: -- 24521
٢٤٥٢١ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابو معاوية عن الاعمش (عن شقيق) (١) عن ابي مسعود قال: قال: رسول الله ﷺ:"حوسب رجل ممن كان قبلكم، فلم يوجد له من الخير شيء إلا انه كان رجلا موسرا، يخالط الناس فيقول لغلمانه: تجاوزوا (عن المعسر) (٢) ، فقال الله (تعالى) (٣) (لملائكته) (٤) : (فنحن) (٥) (٦) احق ⦗٥٢٨⦘ بذلك منه (فتجاوزوا عنه) (٧) " (٨) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [أ، ح، ط].
(٢) في [جـ، ز]: زيادة (عن المعسر).
(٣) في [جـ]: زيادة (تعالى).
(٤) في [ط]: (ملائكته).
(٥) في [ز]: (نحن).
(٦) في [أ، هـ، ط]: (نجاوز عنه).
(٧) سقط من [أ، هـ، ط].
(٨) صحيح؛ أخرجه مسلم (١٥٦١)، وأحمد (١٨٠٧٣)، وأصله عند البخاري (٣٤٥١).

نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ: تم سے پہلی امت میں سے ایک شخص کا حساب و کتاب کیا گیا، اس کی کوئی نیکی نہ تھی سوائے اس کے کہ وہ مالدار شخص تھا اور لوگوں سے معاملات کرتا تھا، اور اُ س نے اپنے ماتحتوں سے کہا ہوا تھا کہ تنگ دست سے تجاوز (درگزر) کرلیا کرو، اس کو مہلت دے دیا کرو، اللہ تعالیٰ نے فرشتوں سے فرمایا: میں اِ س چیز کا زیادہ مستحق ہوں، تم لوگ اس سے چشم پوشی کرو۔ (اس کو چھوڑ دو) [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24521]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24521، ترقيم محمد عوامة 23472)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 24521 in Urdu