🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
455. في ثواب إنظار المعسر والرفق به
تنگ دست کو مہلت دینے اور اُس کے ساتھ نرمی کرنے کا ثواب
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 23473 ترقیم الشثری: -- 24522
٢٤٥٢٢ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا يونس بن محمد عن حماد بن سلمة عن ابي جعفر الخطمي عن محمد بن كعب عن ابي قتادة قال: سمعت رسول الله ﷺ يقول:"من نفس عن غريمه (او محا عنه) (١) كان في ظل العرش يوم القيامة" (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ح، جـ، ز]: (أو مجاعه)، وفي [ط]: (عن مجاعه).
(٢) صحيح؛ أخرجه مسلم (١٥٦٣)، وأحمد (٢٢٥٥٩).

نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جو شخص مقروض کو مہلت دے یا اس کو معاف کر دے، وہ شخص قیامت کے دن اللہ کے عرش کے سایہ میں ہوگا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24522]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24522، ترقيم محمد عوامة 23473)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 24522 in Urdu