مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
456. فيما لا ينبغي للشاهد أن يتكلم به
جس کے متعلق کلام کرنا گواہ کے لئے مناسب نہیں
ترقیم عوامۃ: 23478 ترقیم الشثری: -- 24527
٢٤٥٢٧ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع قال: حدثنا الاعمش عن عمارة بن عمير قال: شهد رجلان عند شريح لرجل على شيء -قال الاعمش: اراه قال: على بغل- فقالا: (نشهد ان) (١) هذا اشتراه من هذا، قال احد الشاهدين: (و) (٢) : اشهد انه فاجر، فقال شريح: وما يدريك انه فاجر؟ قم، لا شهادة لك.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [هـ، ح]: (تشهدان).
(٢) في [أ، هـ]: (قال).
حضرت عمارۃ سے مروی ہے کہ حضرت شریح کے قاضی شریح کے پاس دو آدمیوں نے کسی شخص کے بارے میں کسی معاملے میں گواہی دی۔ اعمش فرماتے ہیں کہ میرا خیال ہے وہ گواہی گدھے کے بارے میں تھی۔ گواہوں نے کہا کہ ہم گواہی دیتے ہیں کہ اس نے یہ گدھا فلاں سے خریدا ہے۔ پھر ان میں سیایک گواہ نے کہا کہ میں گواہی دیتا کہ یہ فاجر شخص ہے۔ شریح نے فرمایا کہ تجھے کیسے پتہ ہے کہ یہ فاجر ہے کھڑا ہوجا تیری گواہی قبول نہیں ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24527]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24527، ترقيم محمد عوامة 23478)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 24527 in Urdu