مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
465. شاهد الزور ما يصنع به؟
جھوٹے گواہ کے ساتھ کیسا معاملہ کیا جائے؟
ترقیم عوامۃ: 23502 ترقیم الشثری: -- 24553
٢٤٥٥٣ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع قال: (حدثنا) (١) سفيان عن الجعد بن ذكوان قال: شهدت شريحا ضرب شاهد الزور خفقات، ونزع عمامته عن راسه.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [ط].
حضرت جعد فرماتے ہیں کہ میں حضرت شریح کے پاس موجود تھا، آپ نے جھوٹے گواہ کے سر سے عمامہ اتروا کر اس کو ”خفقات“ مروائے (خفقات سے مراد کوئی ایسا آلہ ہے ک ہ جس سے مارا جاتا تھا۔ ممکن ہے اس سے مراد جوتے ہوں)۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24553]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24553، ترقيم محمد عوامة 23502)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 24553 in Urdu