مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
510. في الرجل يدفع إلى الرجل الشيء
کسی شخص کا دوسرے کو کوئی چیز دینا
ترقیم عوامۃ: 23582 ترقیم الشثری: -- 24645
٢٤٦٤٥ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا جرير عن منصور قال: سالت إبراهيم عن حذاء (حذا) (١) لي نعلين بغير اجر فافسدهما، قال: إني لاكره ان اضمنه ولم (اعطه) (٢) اجرا.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ط]: (خذ)، وفي [هـ]: (أخذ)، وكذلك في [ز].
(٢) في [ز]: (يعطه).
حضرت منصور فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت ابراہیم سے دریافت کیا کہ جوتے بنانے والے نے میرے جوتے بغیر اجرت کے بنائے ہیں لیکن اس نے خراب بنائے ہیں تو کیا میں اس کو ضامن ٹھہراؤں؟ انہوں نے جواب دیا کہ میں اچھا نہیں سمجھتا کہ اجرت تو دی نہیں اور اب ضامن بھی بناؤ۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24645]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24645، ترقيم محمد عوامة 23582)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 24645 in Urdu