مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
509. في الرجل يشتري الدابة فيجد بها عيبا
کوئی شخص جانور خریدے پھر اُس میں عیب پائے
ترقیم عوامۃ: 23581 ترقیم الشثری: -- 24644
٢٤٦٤٤ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا هشيم عن (حنش) (١) بن الحارث عن علي ابن مدرك النخعي ان رجلا اشترى من رجل جارية فلم يجد لها اضراسا، فخاصمه إلى شريح، فقال شريح: بينتك انه (باعكها) (٢) وليس لها اضراس، وإلا فيمينه (بالله) (٣) انه (باعكها) (٤) ولها اضراس.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ح]: (حسن)، وفي [هـ]: (حسين).
(٢) في [هـ]: (باعها).
(٣) سقط من: [ط].
(٤) في [ز]: (باعها).
حضرت علی رضی اللہ عنہ بن مدرک النخعی سے مروی ہے کہ ایک شخص نے دوسرے سے باندی خریدی اس کی داڑھ نہ تھی، وہ جھگڑا حضرت شریح رحمہ اللہ کے پاس لے گیا، حضرت شریح نے فرمایا: تو اس بات پر گواہ پیش کر کہ اس نے تجھے بلا داڑھ کے باندی فروخت کی ہے، وگرنہ وہ قسم اٹھائے گا کہ اس نے تجھے فروخت کیا ہے اور اس کی داڑھ تھی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24644]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24644، ترقيم محمد عوامة 23581)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 24644 in Urdu