مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
536. (في) الرجل يقول: إن عملت كذا فبكذا
ایک شخص دوسرے سے یوں کہے کہ: اگر تو نے اتنا کام کیا تو تیرے لئے اتنی اجرت ہے
ترقیم عوامۃ: 23630 ترقیم الشثری: -- 24700
٢٤٧٠٠ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابن إدريس عن ابيه عن حماد عن إبراهيم في الرجل يقول (للرجل) (١) : إن عملت كذا فبكذا، وإن عملت كذا فبكذا، قال: لا باس به في الإجارة.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) زيادة في [جـ].
حضرت ابراہیم رحمہ اللہ سے مروی ہے کہ ایک آدمی نے دوسرے سے یوں کہا کہ: اگر تونے یہ عمل کیا تو تیرے لیے اتنے پیسے ہیں، اور اگر یہ کام کیا تو اتنے ہیں، فرمایا: اجارہ میں اگر ایسا کہے تو کوئی حرج نہیں ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24700]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24700، ترقيم محمد عوامة 23630)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 24700 in Urdu