مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
594. من رخص في (ذلك) إذا عمل فيه بشيء
جو حضرات فرماتے ہیں اگر اس میں کچھ کام کر دے تو پھر اس کی اجازت ہے
ترقیم عوامۃ: 23763 ترقیم الشثری: -- 24839
٢٤٨٣٩ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا حفص عن اشعث قال: سالت الشعبي والحكم عن الرجل (يكتري) (١) الإبل ثم يكريها باكثر مما استاجرها، قال: لا باس إذا عمل فيها بنفسه او اكترى فيها اجيرا.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب، ح، ط]: (يكري).
حضرت اشعث فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت شعبی اور حضرت حکم سے دریافت کیا کہ آدمی اونٹ کرایہ پر لے پھر اس سے زیادہ کرایہ پردے دے؟ فرمایا اگر اس نے خود اس میں کام کیا ہو یا اس میں اجیر کرایہ پر لیا ہو تو پھر کوئی حرج نہیں ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24839]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24839، ترقيم محمد عوامة 23763)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 24839 in Urdu