🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
7. ما يجزئ من افتتاح الصلاة
نماز کن کلمات سے شروع کی جاسکتی ہے؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 2477 ترقیم الشثری: -- 2484
٢٤٨٤ - حدثنا وكيع عن سفيان عن ابن ابي ليلى عن الحكم قال: إذا سبح او هلل في افتتاح الصلاة اجزاه من التكبير.
حدثنا وكيع، عن سفيان، عن ابن ابي ليلى، عن الحكم، قال: " إذا سبح او هلل في افتتاح الصلاة اجزاه من التكبير"
حضرت حکم فرماتے ہیں کہ اگر نماز کے شروع کرتے وقت سبحان اللہ یا لا الہ الا اللہ کہا تو یہ کلمات اللہ اکبر کے قائم مقام ہوجائیں گے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 2484]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 2484، ترقيم محمد عوامة 2477)

Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 2484 in Urdu