مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
594. من رخص في (ذلك) إذا عمل فيه بشيء
جو حضرات فرماتے ہیں اگر اس میں کچھ کام کر دے تو پھر اس کی اجازت ہے
ترقیم عوامۃ: 23767 ترقیم الشثری: -- 24843
٢٤٨٤٣ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابن ابي (غنية) (١) عن ابيه عن الحكم قال: إذا استاجر الرجل الدار فاجر بعضها (واسكن) (٢) بعضها، قال: لا باس.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ح، جـ، ط]: (عيينه).
(٢) في [ط]: (أوسكن).
حضرت حکم فرماتے ہیں کہ اگر گھر کرایہ پر لے کر پھر کچھ حصہ میں خود رہے اور کچھ کرایہ پردے دے تو کوئی حرج نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24843]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24843، ترقيم محمد عوامة 23767)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 24843 in Urdu