مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
594. من رخص في (ذلك) إذا عمل فيه بشيء
جو حضرات فرماتے ہیں اگر اس میں کچھ کام کر دے تو پھر اس کی اجازت ہے
ترقیم عوامۃ: 23771 ترقیم الشثری: -- 24847
٢٤٨٤٧ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا غندر عن شعبة عن الحكم قال: إذا (دفع) (١) إليه (زميل) (٢) او مر فواجره باكثر مما استاجره (به) (٣) فلا باس.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [هـ، ط]: (رفع).
(٢) في [جـ]: (زميلًا)، والزميل والمر: من أدوات البناء.
(٣) في [أ، ح، جـ، ز]: زيادة (به).
حضرت حکم فرماتے ہیں کہ اگر ہتھوڑے اور پھاؤڑے وغیرہ سے کوئی کام شروع کر دے تو پھر کرایہ سے زیادہ کرایہ پر دینے میں کوئی حرج نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24847]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24847، ترقيم محمد عوامة 23771)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 24847 in Urdu