مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
630. في قوم يرثون الميراث (فيبيع) بعضهم من بعض قبل أن يقتسموها
کچھ لوگ میراث کے وارث بنیں، پھر اُن میں سے کچھ لو گ اپنا حصہ دوسروں کو تقسیم سے پہلے ہی فروخت کر دیں
ترقیم عوامۃ: 23836 ترقیم الشثری: -- 24914
٢٤٩١٤ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا الضحاك (بن) (١) مخلد عن ابن جريج عن عطاء في رجلين ورثا اموالا وامتاعا يبيع احدهما صاحبه قبل ان يقتسما؟ قال: نعم.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ز]: (عن).
حضرت عطاء رحمہ اللہ سے دریافت کیا گیا کہ دو شخص میراث میں کچھ مال اور سامان کے وارث بنے، پھر ان میں سے ایک نے دوسرے کو تقسیم سے پہلے کچھ فروخت کردیا تو کیسا ہے؟ فرمایا ٹھیک ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24914]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24914، ترقيم محمد عوامة 23836)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 24914 in Urdu