مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
630. في قوم يرثون الميراث (فيبيع) بعضهم من بعض قبل أن يقتسموها
کچھ لوگ میراث کے وارث بنیں، پھر اُن میں سے کچھ لو گ اپنا حصہ دوسروں کو تقسیم سے پہلے ہی فروخت کر دیں
ترقیم عوامۃ: 23837 ترقیم الشثری: -- 24915
٢٤٩١٥ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا الضحاك (بن) (١) مخلد عن اشعث عن الحسن قال: لا يبيعه حتى يقاسمه.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ز]: (عن).
حضرت حسن فرماتے ہیں کہ تقسیم سے پہلے فروخت نہ کرے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24915]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24915، ترقيم محمد عوامة 23837)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 24915 in Urdu