مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
1. من رخص في الدواء والطب
جن لوگوں نے دوائی اور طب میں رخصت کا کہا ہے (ان کے دلائل)
ترقیم عوامۃ: 23886 ترقیم الشثری: -- 24964
٢٤٩٦٤ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا عبد الرحيم بن سليمان عن يحيى بن سعيد عن زيد بن اسلم ان رجلا اصابه جرح، فاحتقن الدم، وان رسول الله ﷺ دعا له رجلين من بني انمار فقال:"ايكما (اطب) (١) ؟"، فقال: رجل يا رسول الله او في الطب خير؟ فقال (٢) :"إن الذي انزل الداء (٣) انزل الدواء" (٤) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ، ح]: (أصيب).
(٢) في [ز]: زيادة (له).
(٣) في [جـ]: زيادة (الذي).
(٤) مرسل؛ زيد بن أسلم تابعي، أخرجه مالك (٢/ ٩٤٣)، وابن عبد البر في الاستذكار (٨/ ٤١٣).
حضرت زید بن اسلم سے روایت ہے کہ ایک آدمی کو زخم لگ گیا پس خون منجمد ہوگیا۔ تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اس کے لئے بنو انمار کے دو آدمیوں کو بلایا اور آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا۔ ”تم میں سے کون بڑا طبیب ہے؟“ ایک آدمی نے پوچھا۔ یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم! کیا طب میں بھی کوئی خیر ہے؟ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”یقینا جس ذات نے بیماری اتاری ہے اس نے دوائی بھی اتاری ہے۔“ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الطب/حدیث: 24964]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24964، ترقيم محمد عوامة 23886)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 24964 in Urdu