🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1. من رخص في الدواء والطب
جن لوگوں نے دوائی اور طب میں رخصت کا کہا ہے (ان کے دلائل)
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 23887 ترقیم الشثری: -- 24965
٢٤٩٦٥ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا معتمر عن ابيه عن شبيب عن ابي قلابة (١) قال: ﴿وقيل (٢) من راق﴾ [القيامة: ٢٧] ، قال: من طبيب.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ط، هـ]: زيادة (قال).
(٢) ناقصة في: [ط].

حضرت ابو قلابہ سے وقیل من راقٍ کے بارے میں روایت ہے کہتے ہیں۔ اس سے مراد طبیب ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الطب/حدیث: 24965]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24965، ترقيم محمد عوامة 23887)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 24965 in Urdu