🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
7. في تعليق (التمائم) والرقى
دھاگے اور تعویذات باندھنے (اور لٹکانے) کے بارے میں (روایات)
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 23938 ترقیم الشثری: -- 25016
٢٥٠١٦ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا عبدة عن محمد بن سوقة ان سعيد بن جبير راى إنسانا يطوف بالبيت في (عنقه) (١) خرزة فقطعها.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ط]: (عتقه).
حضرت محمد بن سوقہ سے روایت ہے کہ حضرت سعید بن جبیر نے ایک آدمی کو بیت اللہ کے گرد طواف کرتے دیکھا کہ اس کی گردن میں ڈورا تھا تو آپ نے اس ڈورے کو توڑ ڈالا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الطب/حدیث: 25016]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 25016، ترقيم محمد عوامة 23938)

Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 25016 in Urdu