مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
18. من كره إتيان الكاهن والساحر والعراف
جو حضرات کاہن، جادوگر اور نجومی کے پاس جانے کو پسند نہیں کرتے (ان کی احادیث)
ترقیم عوامۃ: 23990 ترقیم الشثری: -- 25069
٢٥٠٦٩ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابن علية عن حجاج الصواف عن يحيى بن ابي كثيو عن هلال بن ابي ميمون عن عطاء بن يسار عن معاوية بن الحكم السلمي قال: قلت يا رسول الله إني حديث عهد بجاهلية، وقد جاء الله بالإسلام، وإن منا رجالا ياتون الكهان، قال:"فلا (تاتهم) (١) " (٢) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [هـ]: (تأتوهم)، وفي [جـ]: (تأتيهم).
(٢) صحيح؛ أخرجه مسلم (٥٣٧)، وأحمد (٢٣٧٦٢).
حضرت معاویہ بن حکم سلمی سے روایت ہے۔ کہتے ہیں کہ میں نے عرض کیا۔ یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم! میں جاہلیت میں عہد قریب ہی میں (اسلام کی طرف) آیا ہوں۔ جبکہ اللہ تعالیٰ نے اسلام عطا فرمایا ہے۔ اور ہم میں کچھ لوگ نجومیوں کے پاس جاتے ہیں۔ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ”تو نجومیوں کے پاس نہ جانا۔“ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الطب/حدیث: 25069]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 25069، ترقيم محمد عوامة 23990)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 25069 in Urdu