مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
18. من كره إتيان الكاهن والساحر والعراف
جو حضرات کاہن، جادوگر اور نجومی کے پاس جانے کو پسند نہیں کرتے (ان کی احادیث)
ترقیم عوامۃ: 23991 ترقیم الشثری: -- 25070
٢٥٠٧٠ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا (ابو) (١) معاوية قال: حدثنا الشيباني عن جامع بن شداد عن الاسود بن هلال قال: قال علي: إن هؤلاء (العرافين) (٢) كهان العجم، فمن اتى كاهنا يؤمن بما يقول: فقد برئ مما انزل الله على محمد ﷺ (٣) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [هـ]، وفي [ح، ط]: (ابن).
(٢) في [ح]: (العراقتين)، وفي [هـ]: (العراقين).
(٣) صحيح.
حضرت اسود بن ہلال سے روایت ہے۔ کہتے ہیں کہ حضرت علی رضی اللہ عنہ کا ارشاد ہے۔ یقینا یہ نجومی لوگ عجم کے کاہن ہیں۔ پس جو شخص کسی کاہن کے پاس آیا اور اس کی باتوں کی تصدیق کی تو تحقیق اس نے ان باتوں سے اظہارِ براءت کیا جو اللہ تعالیٰ نے محمد (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) پر نازل کی ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الطب/حدیث: 25070]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 25070، ترقيم محمد عوامة 23991)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 25070 in Urdu