مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
23. من كان يكره أن ينفث في (الرقى)
جو حضرات تعویذات میں پھونک مارنے کو پسند نہیں کرتے
ترقیم عوامۃ: 24025 ترقیم الشثری: -- 25105
٢٥١٠٥ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا (عرعرة) (١) بن (البرند) (٢) عن ابي (الهزهاز) (٣) قال: دخلت على الضحاك وهو وجع، فقلت: (الا) (٤) (اعوذك) (٥) يا ابا محمد، قال: بلى، ولا تنفث، قال: فعوذته بالمعوذتين.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ح، ط]: (دعر عره)، وفي: [أ]: (رعرعره).
(٢) في [ح]: (البريد)، وفي [ز]: (الريد)، وفي [ز]: (النريد).
(٣) في [أ، ح، ط]: (الهرهار)، وفي [ز]: (الهرهاز).
(٤) في [أ، ح، ط]: (لا).
(٥) في [أ، ح، ط]: (أعوذ لك)، وفي [ز]: (عوذ لك)، وفي [هـ]: (اعوذ بك).
حضرت ابو الہزہاز سے روایت ہے کہتے ہیں کہ میں حضرت ضحاک کی خدمت میں حاضر ہوا جبکہ وہ تکلیف میں تھے، میں نے (ان سے) عرض کیا اے ابو محمد! کیا میں آپ کو دم نہ کروں؟ انہوں نے فرمایا: کیوں نہیں (بلکہ کرو) لیکن پھونک نہ مارنا، ابوالہزہاز کہتے ہیں: پس میں نے ان کو معوذتین کے ذریعہ دم کیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الطب/حدیث: 25105]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 25105، ترقيم محمد عوامة 24025)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 25105 in Urdu