🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

23. من كان يكره أن ينفث في (الرقى)
جو حضرات تعویذات میں پھونک مارنے کو پسند نہیں کرتے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 24024 ترقیم الشثری: -- 25104
٢٥١٠٤ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا (ابو) (١) معاوية عن الاعمش عن إبراهيم قال: كانوا يرقون، ويكرهون النفث في الرقى.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ط]: (ابن).
حضرت ابراہیم سے روایت ہے۔ کہتے ہیں کہ پہلے لوگ دم تعویذ کرتے تھے لیکن تعویذات میں پھونک مارنے کو پسند نہیں کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الطب/حدیث: 25104]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 25104، ترقيم محمد عوامة 24024)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 24025 ترقیم الشثری: -- 25105
٢٥١٠٥ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا (عرعرة) (١) بن (البرند) (٢) عن ابي (الهزهاز) (٣) قال: دخلت على الضحاك وهو وجع، فقلت: (الا) (٤) (اعوذك) (٥) يا ابا محمد، قال: بلى، ولا تنفث، قال: فعوذته بالمعوذتين.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ح، ط]: (دعر عره)، وفي: [أ]: (رعرعره).
(٢) في [ح]: (البريد)، وفي [ز]: (الريد)، وفي [ز]: (النريد).
(٣) في [أ، ح، ط]: (الهرهار)، وفي [ز]: (الهرهاز).
(٤) في [أ، ح، ط]: (لا).
(٥) في [أ، ح، ط]: (أعوذ لك)، وفي [ز]: (عوذ لك)، وفي [هـ]: (اعوذ بك).

حضرت ابو الہزہاز سے روایت ہے کہتے ہیں کہ میں حضرت ضحاک کی خدمت میں حاضر ہوا جبکہ وہ تکلیف میں تھے، میں نے (ان سے) عرض کیا اے ابو محمد! کیا میں آپ کو دم نہ کروں؟ انہوں نے فرمایا: کیوں نہیں (بلکہ کرو) لیکن پھونک نہ مارنا، ابوالہزہاز کہتے ہیں: پس میں نے ان کو معوذتین کے ذریعہ دم کیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الطب/حدیث: 25105]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 25105، ترقيم محمد عوامة 24025)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 24026 ترقیم الشثری: -- 25106
٢٥١٠٦ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابن علية عن ايوب قال: قال عكرمة: اكره ان اقول (في الرقية) (١) : بسم (الله) (٢) اف.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) ساقطة في: [ز]، وفي [ط]: (بالرقية).
(٢) ساقطة في: [ز].

حضرت ایوب سے روایت ہے کہتے ہیں کہ حضرت عکرمہ کا ارشاد ہے، مجھے یہ بات پسند نہیں ہے کہ میں تعویذ، دم میں یوں کہوں، بسم اللہ! اُف۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الطب/حدیث: 25106]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 25106، ترقيم محمد عوامة 24026)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 24027 ترقیم الشثری: -- 25107
٢٥١٠٧ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابو (قطن) (١) عن شعبة عن الحكم وحماد انهما كرها التفل في الرقى.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، هـ]: (قطر)، وفي [ط]: (خطر).
حضرت حکم اور حضرت حماد دونوں کے بارے میں روایت ہے کہ وہ دم، تعویذات میں تھتھکارنے کو پسند نہیں کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الطب/حدیث: 25107]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 25107، ترقيم محمد عوامة 24027)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں