مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
24. من رخص في النفث في الرقى
جو لوگ دم تعویذات میں پھونک مارنے کی اجازت دیتے ہیں
ترقیم عوامۃ: 24028 ترقیم الشثری: -- 25108
٢٥١٠٨ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا شريك عن سماك عن محمد بن حاطب قال: (دببت) (١) إلى قدر لنا فاحترقت يدي، فاتت بي امي (إلى شيخ) (٢) بالبطحاء، فقالت: هذا محمد (قد) (٣) احترقت يده، فجعل ينفث عليها ويتكلم بكلام لا ⦗١٥٠⦘ احفظه، فلما كان في (إمرة) (٤) عثمان قلت: من الشيخ (الذي) (٥) ذهبت بي إليه؟ (قالت) (٦) : رسول الله (٧) (٨) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ح]: (دبيت)، وكذلك: [ز، ط].
(٢) في [أ، جـ، ح، ز]: (لشيخ).
(٣) سقط من: [ح].
(٤) في [ح، ز، ط]: (إمارة).
(٥) في [ط]: (البامي).
(٦) في [ز]: (فقالت).
(٧) في [جـ]: زيادة ﷺ.
(٨) حسن؛ شريك وسماك صدوقان، أخرجه أحمد (١٥٤٥٢)، والنسائي في الكبرى (١٠٨٦٣)، وابن حبان (٢٩٧٦)، والطيالسي (١١٩٤)، والحاكم (٤/ ٦٢)، والطبراني (١٩/ [٩٣٨])، والبيهقي في الدلائل (٦/ ١٧٤).
حضر ت محمد بن حاطب سے روایت ہے، کہتے ہیں کہ میں (بچپن میں) اپنی ایک ہانڈی کی طرف رینگتے ہوئے جا پہنچا اور میرا ہاتھ جل گیا، تو میری والدہ مجھے لے کر مقام بطحاء میں ایک شخص کے پاس آئیں اور عرض کیا یہ محمد ہے، اس کا ہاتھ جل گیا ہے، پس اس شیخ نے ہاتھ پر پھونکنا شروع کیا اور کچھ کلمات بھی پڑھے جن کو میں یاد نہ رکھ سکا، پھر جب حضرت عثمان کی امارت کا زمانہ تھا تو میں نے (والدہ سے) کہا، وہ کون شیخ تھے جن کے پاس آپ مجھے لے کرگئی تھیں؟ والدہ نے کہا، وہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الطب/حدیث: 25108]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 25108، ترقيم محمد عوامة 24028)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 25108 in Urdu