🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

24. من رخص في النفث في الرقى
جو لوگ دم تعویذات میں پھونک مارنے کی اجازت دیتے ہیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 24028 ترقیم الشثری: -- 25108
٢٥١٠٨ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا شريك عن سماك عن محمد بن حاطب قال: (دببت) (١) إلى قدر لنا فاحترقت يدي، فاتت بي امي (إلى شيخ) (٢) بالبطحاء، فقالت: هذا محمد (قد) (٣) احترقت يده، فجعل ينفث عليها ويتكلم بكلام لا ⦗١٥٠⦘ احفظه، فلما كان في (إمرة) (٤) عثمان قلت: من الشيخ (الذي) (٥) ذهبت بي إليه؟ (قالت) (٦) : رسول الله (٧) (٨) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ح]: (دبيت)، وكذلك: [ز، ط].
(٢) في [أ، جـ، ح، ز]: (لشيخ).
(٣) سقط من: [ح].
(٤) في [ح، ز، ط]: (إمارة).
(٥) في [ط]: (البامي).
(٦) في [ز]: (فقالت).
(٧) في [جـ]: زيادة ﷺ.
(٨) حسن؛ شريك وسماك صدوقان، أخرجه أحمد (١٥٤٥٢)، والنسائي في الكبرى (١٠٨٦٣)، وابن حبان (٢٩٧٦)، والطيالسي (١١٩٤)، والحاكم (٤/ ٦٢)، والطبراني (١٩/ [٩٣٨])، والبيهقي في الدلائل (٦/ ١٧٤).

حضر ت محمد بن حاطب سے روایت ہے، کہتے ہیں کہ میں (بچپن میں) اپنی ایک ہانڈی کی طرف رینگتے ہوئے جا پہنچا اور میرا ہاتھ جل گیا، تو میری والدہ مجھے لے کر مقام بطحاء میں ایک شخص کے پاس آئیں اور عرض کیا یہ محمد ہے، اس کا ہاتھ جل گیا ہے، پس اس شیخ نے ہاتھ پر پھونکنا شروع کیا اور کچھ کلمات بھی پڑھے جن کو میں یاد نہ رکھ سکا، پھر جب حضرت عثمان کی امارت کا زمانہ تھا تو میں نے (والدہ سے) کہا، وہ کون شیخ تھے جن کے پاس آپ مجھے لے کرگئی تھیں؟ والدہ نے کہا، وہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الطب/حدیث: 25108]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 25108، ترقيم محمد عوامة 24028)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 24029 ترقیم الشثری: -- 25109
٢٥١٠٩ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا محمد بن بشر قال: حدثني عبد العزيز بن عمر قال: حدثني رجل من بني سلامان بن سعد عن (امه) (١) ان خالها حبيب بن (فويك) (٢) حدثها ان اباه خرج به إلى رسول الله ﷺ وعيناه (مبيضتان) (٣) ، لا يبصر بهما شيئا، (فساله) (٤) ما اصابه؟ فاخبره فنفث رسول الله ﷺ في (عينيه) (٥) فرايته يدخل الخيط في الإبرة وإنه للابن ثمانين، وإن عينيه (لمبيضتان) (٦) (٧) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ط]: (أم).
(٢) في [ز]: (مويل)، وفي [جـ]: (مرمد).
(٣) في [ط]: (ببيضان).
(٤) في [ط]: (يسأله).
(٥) في [ح]: (عينه).
(٦) في [أ، ح، هـ]: (مبيضتان)، وفي [ط]: (بيضتان).
(٧) مجهول؛ لإبهام الرجل من بني سلامان وأمه، أخرجه ابن أبي عاصم في الآحاد (٢٦٣٤)، والطبراني (٣٥٤٦)، وأبو نعيم في معرفة الصحابة (٢١٨١)، والبيهقي في الدلائل ٦/ ٧٣، وابن الأثير في أسد الغابة ١/ ٥٤٧.

بنو سلامان بن سعد کے ایک آدمی، اپنی والدہ کے واسطہ سے روایت کرتے ہیں کہ ان کے ماموں حبیب بن فویک نے ان کی والدہ سے بیان کیا کہ ان (حبیب) کے والد انہیں لے کر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوئے جبکہ ان کی آنکھیں بےنور تھیں، ان سے کوئی چیز دکھائی نہں س دیتی تھی، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اُن (والد) سے پوچھا کہ اس (حبیب) کو کیا ہوا ہے؟ والد نے آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو بتایا، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اس (حبیب) کی آنکھوں میں پھونک ماری۔ پس میں نے (حبیب) کو دیکھا کہ وہ سوئی میں دھاگہ ڈال رہے تھے جبکہ ان کی عمر اسّی سال تھی اور ان کی آنکھیں سفید تھیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الطب/حدیث: 25109]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 25109، ترقيم محمد عوامة 24029)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 24030 ترقیم الشثری: -- 25110
٢٥١١٠ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع عن مالك بن انس عن الزهري عن عروة عن عائشة ان النبي ﷺ كان ينفث في الرقية (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) صحيح؛ أخرجه البخاري (٥٠١٦)، ومسلم (٢١٩٢).
حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم تعویذ، دم میں پھونک مارا کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الطب/حدیث: 25110]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 25110، ترقيم محمد عوامة 24030)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 24031 ترقیم الشثری: -- 25111
٢٥١١١ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابن نمير قال: حدثنا (عثمان) (١) بن حكيم قال: اخبرني عبد الرحمن بن عبد العزيز (عن) (٢) يعلى بن مرة قال: رايت رسول الله ﷺ رفعت امراة إليه صبيا، فجعله بينه وبين واسطة (الرحل) (٣) ثم (فغر فاه) (٤) فنفث فيه (٥) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، هـ]: (عفان).
(٢) في [جـ]: (ابن).
(٣) في [ح، هـ]: (الرجل).
(٤) في [ح، ط]: (يغر)، وفي [أ]: (بغر).
(٥) مجهول، لجهالة عبد الرحمن بن عبد العزيز، أخرجه أحمد (١٧٥٤٨)، وأبو نعيم في الدلائل (٣٩٤)، ووكيع في الزهد (٥٠٨)، وهناد في الزهد (١٣٣٨)، والبيهقي في الدلائل (٦/ ٢١)، وعبد بن حميد (٤٠٥).

حضرت یعلی رضی اللہ عنہ بن مرہ سے روایت ہے، کہتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو دیکھا: آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاس ایک عورت نے بچہ کو اوپر اٹھایا تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اس بچہ کا کجاوہ اور اپنے درمیان کرلیا پھر آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اس کا منہ کھولا اور اس میں پھونک ماری۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الطب/حدیث: 25111]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 25111، ترقيم محمد عوامة 24031)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 24032 ترقیم الشثری: -- 25112
٢٥١١٢ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا حفص عن عثمان بن قيس عن قيس بن محمد بن الاشعث قال: ذهب (بي) (١) إلى عائشة وفي عيني سوء، فرقتني ونفثت (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [ز].
(٢) مجهول؛ لجهالة عثمان بن قيس.

حضرت قیس بن محمد بن اشعث سے روایت ہے، کہتے ہیں کہ مجھے حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا کی خدمت میں لے جایا گیا جبکہ میری آنکھوں میں تکلیف تھی تو حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا نے مجھے دم کیا اور پھونک ماری۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الطب/حدیث: 25112]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 25112، ترقيم محمد عوامة 24032)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 24033 ترقیم الشثری: -- 25113
٢٥١١٣ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابو اسامة عن ابن عون قال: سالت محمدا عن الرقية ينفث فيها، فقال: لا اعلم بها باسا.
حضرت ابن عون سے روایت ہے، کہتے ہیں کہ میں نے محمد سے اس دم کے بارے میں سوال کیا جس میں پھونک (بھی) ماری جاتی ہے؟ تو آپ نے جواب میں فرمایا: میں اس میں کوئی حرج محسوس نہیں کرتا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الطب/حدیث: 25113]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 25113، ترقيم محمد عوامة 24033)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں