مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
25. في المريض ما يرقى به وما يعوذ به؟
مریض کے بارے میں، کس چیز سے دم کیا جائے اور کس سے تعویذ دیا جائے
ترقیم عوامۃ: 24043 ترقیم الشثری: -- 25123
٢٥١٢٣ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا يعلى عن سفيان عن منصور عن المنهال عن سعيد بن جبير عن ابن عباس قال: كان رسول الله ﷺ يعوذ الحسن والحسين يقول:"اعيذكما بكلمات الله التامة من كل (شيطان) (١) وهامة، ومن كل (عين) (٢) لامة"، ويقول:"هكذا كان إبراهيم يعوذ (ابنيه) (٣) : إسماعيل وإسحاق" (٤) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [ز].
(٢) في [أ، ح، ط]: (شيطان).
(٣) في [جـ]: (بنيه).
(٤) صحيح؛ أخرجه البخاري (٣٣٧١)، وأحمد (٢١١٢).
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے، کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم حضرت حسن اور حضرت حسین کو ان کلمات کے ساتھ تعویذ دیتے تھے، فرماتے تھے:: ”میں تم دونوں کو اللہ تعالیٰ کے کلمات تامہ کے ذریعہ ہر شیطان اور زہریلے جانور سے اور ہر بری نظر سے پناہ میں دیتا ہوں اور فرماتے تھے کہ حضرت ابراہیم بھی اپنے دونوں بیٹوں، اسماعیل اور اسحاق، کو اسی طرح تعویذ (دم) دیا کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الطب/حدیث: 25123]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 25123، ترقيم محمد عوامة 24043)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 25123 in Urdu