مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
10. من كان يتم التكبير ولا ينقصه (في كل رفع وخفض)
جو حضرات تمام اعمال میں تکبیر کہا کرتے تھے
ترقیم عوامۃ: 2506 ترقیم الشثری: -- 2513
٢٥١٣ - حدثنا ابو بكر بن عياش عن ابي إسحاق عن (بريد) (١) بن ابي مريم عن ابي موسى قال: صلى بنا علي يوم الجمل (صلاة) (٢) ذكرنا بها صلاة رسول الله ﷺ، فإما ان نكون نسيناها، وإما ان نكون تركناها عمدا، يكبر في كل رفع وخفض وقيام وقعود ويسلم عن يمينه ويساره (٣) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ك، هـ]: (يزيد).
(٢) سقط من: [ب].
(٣) منقطع حكمًا؛ أبو إسحاق مدلس، وأخرجه أحمد (١٩٤٩٨)، وابن ماجه (٩١٧)، والبزار (٥٣٥/ كشف)، والطحاوي ١/ ٢٢١، والدارقطني في العلل ٧/ ٢٢٤.
حضرت ابو موسیٰ فرماتے ہیں کہ حضرت علی نے جنگ جمل میں ہمیں نماز پڑھائی اور یہ بھی فرمایا کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ایسی نماز پڑھا کرتے تھے۔ پھر یا تو ہم اسے بھول گئے یا ہم نے اسے جان بوجھ کر چھوڑ دیا۔ انہوں نے یوں نماز پڑھائی کہ ہر مرتبہ جھکتے ہوئے اور اٹھتے ہوئے اور قیام وقعود کے وقت اللہ اکبر کہا۔ اور انہوں نے دائیں اور بائیں طرف سلام پھیرا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 2513]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 2513، ترقيم محمد عوامة 2506)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 2513 in Urdu