مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
31. من رخص في قطع العروق
جو لوگ رگوں کو کاٹنے میں رخصت دیتے ہیں
ترقیم عوامۃ: 24097 ترقیم الشثری: -- 25178
٢٥١٧٨ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع عن ابي مكين قال: رايت ابن سيرين (عند مائي) (١) ، فقلت له: اي شيء (تصنع) (٢) هاهنا؟ فقال: اقطع (عرق) (٣) كذا لابن اخي.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ط، هـ]: (عنده ابن).
(٢) في [ط]: (تضع).
(٣) في [ح]: (عرقا).
حضرت ابو مکین سے روایت ہے کہ میں نے حضرت ابن سیرین کو اپنے پانی کے پاس دیکھا تو میں نے ان سے پوچھا۔ آپ یہاں کیا کر رہے ہیں؟ انہوں نے جوا ب میں کہا۔ میں اپنے برادرزادہ کی فلاں رگ کو کاٹ رہا ہوں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الطب/حدیث: 25178]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 25178، ترقيم محمد عوامة 24097)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 25178 in Urdu