مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
35. من (أجاز) ألبان الأتن ومن (كرهها)
جن لوگوں نے گدھی کے دودھ کو جائز قرار دیا ہے اور جن لوگوں نے اس کو مکروہ سمجھا ہے (ان کا بیان)
ترقیم عوامۃ: 24106 ترقیم الشثری: -- 25188
٢٥١٨٨ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابن علية عن عبد الله بن المختار قال سئل الحسن عن البان الاتن فقال: حرم رسول الله ﷺ لحومها والبانها (١) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) مرسل؛ الحسن تابعي.
حضرت عبد اللہ بن مختار سے روایت ہے، کہتے ہیں کہ حضرت حسن بصری سے گدھیوں کے دودھ کے بارے میں سوال کیا گیا؟ تو انہوں نے فرمایا: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے گدھیوں کے گوشت اور ان کے دودھ کو حرام قرار دیا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الطب/حدیث: 25188]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 25188، ترقيم محمد عوامة 24106)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 25188 in Urdu