مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
35. من (أجاز) ألبان الأتن ومن (كرهها)
جن لوگوں نے گدھی کے دودھ کو جائز قرار دیا ہے اور جن لوگوں نے اس کو مکروہ سمجھا ہے (ان کا بیان)
ترقیم عوامۃ: 24112 ترقیم الشثری: -- 25194
٢٥١٩٤ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا يحيى بن سليم الطائفي عن إسماعيل بن امية عن عطاء قال: كان لا يرى بالبان الاتن باسا (ان) (١) يتداوى بها.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [أ، ح، هـ].
حضرت اسماعیل بن امیہ، حضرت عطاء کے بارے میں روایت کرتے ہیں کہ وہ گدھیوں کے دودھ میں اس لحاظ سے کوئی حرج نہیں دیکھتے تھے کہ گدھیوں کے دودھ سے علاج معالجہ کیا جائے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الطب/حدیث: 25194]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 25194، ترقيم محمد عوامة 24112)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 25194 in Urdu