🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
37. في الترياق
زیر کے اثر کو ختم کرنے والی دواء
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 24127 ترقیم الشثری: -- 25209
٢٥٢٠٩ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابن علية عن خالد (الحذاء) (١) عن ابن ⦗١٩٣⦘ سيرين، قال: ذكرته له، (فقال) (٢) : او ليس قد نهي عن كل (ذي) (٣) (ناب) (٤) فهي ذات انياب وحمة (٥) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [أ، جـ، ح، ط، هـ].
(٢) في [أ، ح، هـ]: (قال).
(٣) في [ز]: (ذات).
(٤) في [ط]: (تاب).
(٥) مرسل؛ ابن سيرين تابعي.

حضرت خالد، ابن سیرین کے بارے میں روایت کرتے ہیں کہ میں نے ان سے اس کا ذکر کیا تو انہوں نے فرمایا: کیا یہ بات درست نہیں ہے کہ ہر کچلی والے جانور سے منع کیا گیا ہے؟ جبکہ یہ تو کچلی والے بھی ہیں اور زہر والے بھی ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الطب/حدیث: 25209]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 25209، ترقيم محمد عوامة 24127)

Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 25209 in Urdu