مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
38. من كره الترياق
جو لوگ تریاق کو ناپسند سمجھتے ہیں
ترقیم عوامۃ: 24130 ترقیم الشثری: -- 25212
٢٥٢١٢ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا الفضل بن دكين عن جرير بن حازم عن الحسن قال: سمعته وسئل عن الترياق وقيل: إنه يجعل فيه الاوزاغ (فكرهه) (١) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [جـ].
حضرت جریر بن حازم، حسن کے بارے میں روایت کرتے ہیں کہ میں نے ان کو سُنا جبکہ ان سے تریاق کے بارے میں سوال کیا جا رہا تھا اور ان سے کہا گیا کہ اس تریاق میں چھپکلیاں ڈالی جاتی ہں ں؟ انہوں نے اس تریاق کو مکروہ سمجھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الطب/حدیث: 25212]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 25212، ترقيم محمد عوامة 24130)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 25212 in Urdu