🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
38. من كره الترياق
جو لوگ تریاق کو ناپسند سمجھتے ہیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 24131 ترقیم الشثری: -- 25213
٢٥٢١٣ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابو عبد الرحمن (المقرئ) (١) قال: حدثنا (سعيد) (٢) بن (ابي) (٣) ايوب قال: حدثنا (شراحيل) (٤) بن يزيد المعافري قال: ⦗١٩٤⦘ سمعت عبد الرحمن بن رافع التنوخي يقول: سمعت عبد الله بن عمر يقول: سمعت رسول الله ﷺ يقول:"ما ابالي ما اتيت (و) (٥) ما (ارتكبت) (٦) إن انا شربت ترياقا او تعلقت تميمة (او قلت) (٧) شعرا من قبل نفسي (٨) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، جـ، ح، ز]: (المنقري)، وفي [ط]: (المنثري).
(٢) في [ز، ط]: (سعد).
(٣) زائدة من: [هـ].
(٤) في [هـ]: (شرحبيل).
(٥) سقط من: [هـ].
(٦) في [ح]: (ارتكب).
(٧) في [أ، ح، ط]: (وقلت).
(٨) ضعيف؛ لضعف عبد الرحمن بن رافع، أخرجه أحمد (٧٠٨١)، وأبو داود (٣٨٦٩)، والبيهقي ٩/ ٣٥٥، والمزي في ترجمة شرحبيل بن يزيد، وأبو نعيم في الحلية ٩/ ٣٠٨، وابن عبد الحكم في فتوح مصر ص ٢٥٥، والطبراني في الأوسط (٧٩٥٩).

حضرت عبد اللہ بن عمرو رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، کہتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو کہتے سُنا: مجھے کوئی پرواہ نہیں ہے جو کچھ میں نے کیا اور جس کا ارتکاب کیا۔ اپنی طرف سے میں نے نہ تو تریاق پیا ہے اور نہ تعویذ لٹکایا ہے اور نہ شعر کہا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الطب/حدیث: 25213]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 25213، ترقيم محمد عوامة 24131)

Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 25213 in Urdu