🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
42. في الحجامة من قال: هي خير ما تداوى به
حجامت (پچھنے) کے بارے میں، جو لوگ اس کو بہترین علاج کہتے ہیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 24153 ترقیم الشثری: -- 25235
٢٥٢٣٥ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا الفضل (قال: حدثنا ابن الغسيل) (١) عن ⦗٢٠٢⦘ عاصم (بن) (٢) عمر (بن) (٣) قتادة قال: سمعت جابر بن عبد الله قال: سمعت رسول الله ﷺ يقول:"إن كان في شيء من ادويتكم خير ففي شرطة معجم، او (في) (٤) شربة من عسل، او لذعة (بنار) (٥) توافق (الداء) (٦) وما احب ان اكتوي" (٧) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ز]: (قال: حدثنا ابن فضيل)، وسقط من: [أ، ح، ط، هـ].
(٢) في [ز]: (عن).
(٣) في [أ، ح، ط]: (عن).
(٤) سقط من: [ز].
(٥) في [أ، ط، هـ]: (نار)
(٦) في [جـ، ز]: (بالماء).
(٧) صحيح؛ أخرجه البخاري (٥٦٨٣)، ومسلم (٢٢٠٥).

حضرت جابر بن عبد اللہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، کہتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو یہ کہتے ہوئے سُنا: ”اگر تمہاری دواؤں میں سے کسی میں خیر ہے تو سینگی کے چیرے میں ہے یا شہد کے پینے میں ہے۔ یا آگ کے داغ لگانے میں ہے جو کہ بیماری کے موافق ہو۔ لیکن مجھے یہ بات پسند نہیں ہے کہ میں داغ لگواؤں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الطب/حدیث: 25235]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 25235، ترقيم محمد عوامة 24153)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 25235 in Urdu