مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
45. في الدابة يوضع على جرحها شعر الخنزير
جانور کے زخم پر خنزیر کا بال رکھنے کے بارے میں
ترقیم عوامۃ: 24166 ترقیم الشثری: -- 25248
٢٥٢٤٨ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابو داود عن (شعبة) (١) عن (شيخ) (٢) من اهل واسط قال: سالت ابا عياض عن شعر الخنزير يوضع على (جرح) (٣) الدابة فكرهه.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، جـ، ز، ط]: (سعيد).
(٢) في [ح]: (شريح).
(٣) في [أ، جـ، ح، ط]: (شعر).
اہل واسط کے ایک شیخ سے روایت ہے، کہتے ہیں کہ میں نے حضرت ابو عیاض سے جانور کے زخم پر خنزیر کا بال رکھنے کے بارے میں سوال کیا؟ تو انہوں نے اس کو ناپسند کیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الطب/حدیث: 25248]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 25248، ترقيم محمد عوامة 24166)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 25248 in Urdu