مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
46. في دم العقيقة يطلى (به) الرأس
عقیقہ کے خون کے ذریعہ سر کی مالش کرنا
ترقیم عوامۃ: 24167 ترقیم الشثری: -- 25249
٢٥٢٤٩ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا عبد الاعلى عن هشام عن الحسن ومحمد انهما كانا يكرهان ان يطلى راس الصبي من دم العقيقة.
حضرت حسن اور حضرت محمد کے بارے میں روایت ہے کہ یہ دونوں اس بات کو ناپسند کرتے تھے کہ بچہ کا سر، عقیقہ کے خون سے مالش کیا جائے اور حضرت حسن کہتے ہیں۔ ناپاک چیز ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الطب/حدیث: 25249]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 25249، ترقيم محمد عوامة 24167)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 25249 in Urdu