مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
48. في قطع البواسير
بواسیر کاٹنے کے بیان میں
ترقیم عوامۃ: 24169 ترقیم الشثری: -- 25252
٢٥٢٥٢ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابو داود الطيالسي عن (بشير) (١) بن عقبة الناجي قال: سالت محمدا عن قطع البواسير فكرهه وقال: اجعل عليه دهن خل.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ح، ط]: (بشر).
حضرت بشیر بن عقبہ ناجی سے روایت ہے۔ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت محمد سے بواسیر کاٹنے کے بارے میں سوال کیا؟ تو انہوں نے اس کو ناپسند کیا۔ اور فرمایا: بلکہ اس پر تم سرکہ کا تیل ڈالو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الطب/حدیث: 25252]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 25252، ترقيم محمد عوامة 24169)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 25252 in Urdu