🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
49. في الرجل يعالج الدابة ويسطو (عليها)
جانور پر غلبہ پا کر جانور کا علاج کرنے والے شخص کے بیان میں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 24170 ترقیم الشثری: -- 25253
٢٥٢٥٣ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا سهل بن يوسف عن ابن عون قال: قلت لمحمد: الرجل يسطو على الناقة، قال: ما ارى (ذلك) (١) إلا من الفساد.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ز]: (ذاك).
حضرت ابن عون سے روایت ہے، کہتے ہیں کہ میں نے حضرت محمد سے کہا۔ ایک آدمی نے اونٹنی پر غلبہ پایا (علاج کے لئے)؟ انہوں نے جواب دیا۔ میں تو اس کو فساد کا ذریعہ دیکھتا ہوں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الطب/حدیث: 25253]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 25253، ترقيم محمد عوامة 24170)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 25253 in Urdu