مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
63. في الرجل يجبر المرأة من الكسر أو الشيء
عورت کی ٹوٹی ہوئی ہڈی وغیرہ کو مرد کا جوڑنا
ترقیم عوامۃ: 24198 ترقیم الشثری: -- 25281
٢٥٢٨١ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع عن همام عن قتادة قال: قلت لجابر ابن زيد: المراة ينكسر منها الفخذ او الذراع، اجبره؟ قال: نعم.
حضرت قتادہ سے روایت ہے، کہتے ہیں کہ میں نے حضرت جابر بن زید سے پوچھا کہ ایک عورت کی ران یا کہنی ٹوٹ جاتی ہے تو کیا میں اس کو جوڑ سکتا ہوں؟ انہوں نے فرمایا: ہاں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الطب/حدیث: 25281]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 25281، ترقيم محمد عوامة 24198)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 25281 in Urdu