مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
63. في الرجل يجبر المرأة من الكسر أو الشيء
عورت کی ٹوٹی ہوئی ہڈی وغیرہ کو مرد کا جوڑنا
ترقیم عوامۃ: 24199 ترقیم الشثری: -- 25282
٢٥٢٨٢ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا علي بن غراب عن زمعة عن سلمة بن وهرام قال: سالت طاووسا عن المراة يكون بها الجرح: كيف يداويها الطبيب؟ قال: (يجيب) (١) موضع الجرح من الثوب، ثم يداويها الطبيب.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) أي: يضع له جيبًا، وفي [أ، ح]: (يجنب)، وفي [هـ]: (يجوب).
حضرت سلمہ بن وہرام سے روایت ہے، کہتے ہیں کہ میں نے حضرت طاؤس سے زخمی عورت کے بارے میں سوال کیا کہ طبیب اس کا علاج کیسے کرے گا؟ انہوں نے جواب دیا کہ وہ زخم کے مقام پر کپڑے کو شگاف دے دے اور پھر عورت کا علاج کرے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الطب/حدیث: 25282]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 25282، ترقيم محمد عوامة 24199)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 25282 in Urdu