مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
64. (دواء الضعف)
کمزوری کا علاج
ترقیم عوامۃ: 24204 ترقیم الشثری: -- 25287
٢٥٢٨٧ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابو اسامة قال: حدثني مرزوق بن عبد الرحمن ابو حسان المؤذن قال: حدثنا مطر الوراق: ان نبيا من الانبياء شكا إلى الله الضعف، فامره ان يطبخ اللحم باللبن فإن القوة فيهما.
حضرت مطر الوراق بیان کرتے ہیں کہ سابقہ انبیاء میں سے کسی نبی نے اللہ تعالیٰ سے ضعف کی شکایت کی تو اللہ تعالیٰ نے ان کو حکم دیا کہ وہ گوشت کو دودھ کے ساتھ پکائیں کیونکہ ان دونوں میں طاقت ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الطب/حدیث: 25287]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 25287، ترقيم محمد عوامة 24204)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 25287 in Urdu