مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
65. رقية الرهصة
گھوڑے کے سُم کے زخم کا تعویذ
ترقیم عوامۃ: 24205 ترقیم الشثری: -- 25288
٢٥٢٨٨ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا مروان بن معاوية عن صبيح مولى بني مروان عن مكحول، قال: سمعته يقول: في الرهصة: بسم الله (اللهم) (١) انت (الواقي) (٢) (وانت الباقي) (٣) وانت الشافي، قال: ثم يعقد (٤) (خيطا) (٥) فيه (حديد او شعر) (٦) ثم يربط به الرهصة. [تم كتاب الطب] (٧)
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [ز].
(٢) سقط من: [ز].
(٣) ساقط من: [ح].
(٤) في [جـ]: زيادة (فيه).
(٥) في [أ، ح، ط]: (قيطة خيط).
(٦) في [أ، ز]: (حديدًا أو شعرًا).
(٧) سقط من: [جـ، هـ].
حضرت مکحول کے بارے میں روایت ہے، راوی کہتے ہیں کہ میں نے ان کو یہ کہتے سُنا کہ وہ گھوڑے کے سم کے زخم کے بارے کہتے تھے کہ ”اللہ کے نام سے شروع کرتا ہوں۔ اے اللہ! تو بچانے والا ہے۔ اور تو ہی باقی رہنے والا ہے۔ اور تو ہی شفا دینے والا ہے۔“ راوی کہتے ہیں۔ پھر وہ ایک دھاگہ میں گرہ لگاتے تھے جس میں لوہا یا بال ہوتا پھر اس کے ذریعہ وہ سُم کو زخم کو باندھ دیتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الطب/حدیث: 25288]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 25288، ترقيم محمد عوامة 24205)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 25288 in Urdu