🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1. من حرم المسكر وقال: هو حرام ونهى عنه
جو لوگ نشہ آور چیز کو حرام قرار دیتے ہیں اور کہتے ہیں کہ یہ حرام ہے اور اس سے منع کرتے ہیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 24209 ترقیم الشثری: -- 25293
٢٥٢٩٣ - حدثنا ابو بكر قال: (حدثنا) (١) (إسماعيل) (٢) بن علية عن ليث عن ابي عثمان عن القاسم بن محمد عن عائشة عن النبي ﷺ قال:"كل مسكر حرام" (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) ساقط من: [أ، ح، ز، ط].
(٢) ساقط من: [جـ].
(٣) ضعيف؛ ليث ضعيف، أخرجه إسحاق (٩٥١)، والدارقطني (٤/ ٢٠٤)، والبيهقي ٨/ ٢٩٦، والطبراني في الأوسط (١٦٥٦)، وأصله في البخاري (٢٤٢)، ومسلم (٢٠٠١).

حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا، نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے روایت کرتی ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ہر نشہ آور چیز حرام ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأشربة/حدیث: 25293]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 25293، ترقيم محمد عوامة 24209)
 
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 25293 in Urdu