🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1. من حرم المسكر وقال: هو حرام ونهى عنه
جو لوگ نشہ آور چیز کو حرام قرار دیتے ہیں اور کہتے ہیں کہ یہ حرام ہے اور اس سے منع کرتے ہیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 24240 ترقیم الشثری: -- 25324
٢٥٣٢٤ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابن إدريس عن شعبة (عن اشعث) (١) بن ابي الشعثاء قال: قلت له: كان ابوك (يشرب) (٢) النبيذ؟ قال: نعم، حتى لقي عبد الله بن عمر فنهاه عنه (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [ط].
(٢) في [أ، جـ، ح]: (شرب).
(٣) صحيح.

حضرت شعبہ، اشعث بن ابی الشعشاء کے بارے میں روایت کرتے ہیں کہتے ہیں کہ میں نے ان سے کہا۔ تمہارے والد نبیذ پیا کرتے تھے؟ اشعث نے کہا۔ ہاں، پیتے تھے یہاں تک کہ وہ حضرت عبد اللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے ملے تو انہوں نے والد صاحب کو نبیذ سے منع کردیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأشربة/حدیث: 25324]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 25324، ترقيم محمد عوامة 24240)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 25324 in Urdu