مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
3. من كره الجر الأخضر ونهى عنه
جو لوگ سبز گھڑے کو مکروہ سمجھتے ہیں اور اس سے منع کرتے ہیں
ترقیم عوامۃ: 24283 ترقیم الشثری: -- 25370
٢٥٣٧٠ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا غندر عن شعبة عن حصين (عن) (١) امراة من بني شيبان ان زوجها اتاهم فحدثهم ان امير المؤمنين عليا نهاهم عن نبيذ الجر، قال: فكسرنا جرة لنا (٢) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [س].
(٢) مجهول؛ لإبهام المرأة وزوجها.
بنو شیبان کی ایک عورت سے روایت ہے کہ اس کا شوہر، بنو شیبان کے پاس آیا اور انہیں یہ بات بیان کی کہ امیر المؤمنین حضرت علی رضی اللہ عنہ نے لوگوں کو گھڑے کی نبیذ سے منع فرمایا ہے۔ راوی کا بیان ہے کہ پس ہم نے پھر اپنا گھڑا توڑ ڈالا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأشربة/حدیث: 25370]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 25370، ترقيم محمد عوامة 24283)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 25370 in Urdu