🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
3. من كره الجر الأخضر ونهى عنه
جو لوگ سبز گھڑے کو مکروہ سمجھتے ہیں اور اس سے منع کرتے ہیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 24284 ترقیم الشثری: -- 25371
٢٥٣٧١ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع عن عيينة بن عبد الرحمن عن ابيه ان ابا (برزة) (١) قدم من سفر، فبدا بمنزل ابي بكرة، فراى في البيت جرة فقال: ما هذه؟ فقيل: فيها نبيذ لابي بكرة، فقال: وددت انكم حولتموها في سقاء (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ح، ط]: (بردة).
(٢) صحيح؛ أخرجه البيهقي ٨/ ٣٥٩.

حضرت عیینہ بن عبد الرحمن، اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ حضرت ابو بردہ ایک سفر سے واپس تشریف لائے تو انہوں نے حضرت ابو بکرہ کے گھر سے آغاز کیا۔ پس انہوں نے گھر میں گھڑا دیکھا تو انہوں نے پوچھا۔ یہ کیا ہے؟ انہیں بتایا گیا کہ اس میں حضرت ابو بکرہ کے لئے نبیذ ہے۔ اس پر انہوں نے کہا۔ مجھے یہ بات محبوب ہے کہ تم اس کو کسی اور مشکیزہ میں ڈال لو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأشربة/حدیث: 25371]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 25371، ترقيم محمد عوامة 24284)
 
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 25371 in Urdu